Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD400.00 USD429.00

Pay in 4 interest-free payments of $100.00 Learn more

Alif Say AI Tak - الف سے اے آئی تک pakistan army operations برقعے

SKU: 291337100
4.3

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 12 - Aug 17

Description

برقعے

The latest edition of “International Relations for CSS

میں اپنا کوئی ورژن آپ قارئین پر تھوپنا نہیں چاہتا۔ اس کتاب کے ذریعے میرا کام صرف یہ ہے کہ آپ کا سچ ڈھونڈنے میں آپ کی مدد کروں۔ ہم نے اپنی زندگی میں بہت سے سچ چھپائے ہوتے ہیں۔ ہم جانتے بھی ہیں کہ سچ کیا ہے، لیکن ہم خاموش ہوتے ہیں۔ ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہم اپنے جذبات کو ، احساسات کو، خیالات کو الفاظ کے قالب میں ڈھال نہیں پاتے۔ میں نے کوشش کی ہے کہ آپ کے سچ کو الفاظ میں ڈھال کر آپ کے سامنے رکھ سکوں ۔ میں جب آپ کا سچ ، آپ کے سامنے رکھوں تو اُسے پہچانیۓ ، اسے جانیۓ ، اسے پرکھۓ… اور اسے قبول بھی کیجئے۔ جب تک ایسا نہیں کریں گے ، تب تک آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ کسی سے جھوٹ نہیں بولنا چاہیۓ ، اپنے آپ سے تو بالکل بھی نہیں۔ جب آپ اپنے آپ سے جھوٹ بول رہے ہوں تو ترقی کا سفر رک جاتا ہے۔ پھر آپ بھی ترقی نہیں کر سکتے۔ اگر آپ اپنے آپ سے بچے نہیں تو پھر تمام پرسنل ڈیویلپمنٹ، موٹیویشنل اسپیکرز، ویڈیوز اور کتابوں کو بھول جائیے کہ جن میں آپ کیلئے ترقی اور آگے بڑھنے کی تحریک موجود ہے۔ یہ ایک چھوٹی سی کوشش ہے کہ آپ کا سچ آپ کے سامنے لایا جائے۔ یہ میرا سچ نہیں ، یہ میری تھیوری بھی نہیں۔ میں تو اس پروسیس میں صرف آپ کی مدد کر رہا ہوں۔ اس پروسیس پر چلنا ہے تو یہ کتاب آپ کیلئے بہت معاون ثابت ہوگی۔ یقین کیجئے کہ مجھ سمیت کسی کے بھی پاس ایسا کوئی طریقہ نہیں کہ جس سے آپ کے تمام مسائل راتوں رات حل ہو جائیں۔ اپنے سچ کو پرکھنے کیلئے اس کتاب کو پڑھئے… اسے دو دن میں ختم کرنے کی کوشش نہ کیجئے گا بلکہ اسے پڑھنے میں وقت لگایۓ گا، تا کہ جو کچھ اس میں لکھا گیا ہے وہ آپ کی سمجھ میں آسکے، اور اسے آپ اپنی عملی زندگی میں نافذ بھی کر سکیں۔ اس کتاب میں جو کچھ ٹھیک ہے، وہ خالصتا اللہ کی مہربانی ہے، اس کے بغیر یہ ناممکن تھا۔ جہاں کوئی کمی کوتا ہی رہ گئی ، وہ میرا نکما پن ہے۔ دیانتدارانہ تنقید کیجئے، مخلصانہ مشوروں سے نواز یے، تا کہ اس کتاب کا اگلا ایڈیشن مزید بہتر بنایا جا سکے۔ (از : ذیشان الحسن عثمانی )

he thinks he has won half the battle

جمیلہ ہاشمی مشترکہ تہذیب کی آخری گواہ ہیں۔ بعض اوقات کسی ادیب کا ایک پہلو اس کی تحریر کے دیگر پہلوئوں کو لپیٹ لیتا ہے، بالخصوص عزیز احمد، مستنصر حسین تارڑ اور جمیلہ ہاشمی جیسے افسانے کے اہم نام اپنے ناولوں کی اوٹ میں چُھپ گئے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل میں نے اپنی ایک طالبہ کو جمیلہ ہاشمی کے افسانوں پر مقالے کا موضوع تجویز کیا لیکن باوجود بسیار کوشش، جمیلہ ہاشمی کے افسانوں کا کوئی ایک بھی مجموعہ کسی کتب خانے، پبلک یا نجی لائبریری سے دستیاب نہ ہو سکا، سو موضوع تبدیل کرنا پڑا۔ جمیلہ ہاشمی بلا شبہ ناول میں مستند اور بڑا نام ہے۔ ان کے ناول تاریخی پس منظر اور معروف کرداروں کو متعارف ہی نہیں کرواتے، حیاتِ نو بھی دیتے ہیں لیکن ناول کے بڑے کینوس، معروف واقعات، ادوار اور کرداروں سے ہٹ کر تخلیقی اور سماجی کہانی لکھنا اور اسے چند صفحات میں یوں سمیٹنا کہ ناول کی ضخامت افسانے میں سمو کر چراغ کی لپک بن جائے، زیادہ بڑا تخلیقی تجربہ ہے جسے جمیلہ ہاشمی نے انتہائی ہنرمندی سے ’’آپ بیتی جگ بیتی‘‘ میں جزو بدن کیا ہے۔

Alif Say AI Tak - الف سے اے آئی تک pakistan army operations برقعےPages: 159 Category: Novel

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products