Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD350.00 USD384.00

Pay in 4 interest-free payments of $87.50 Learn more

Sultan Malik Shah Saljoki - سلطان ملک شاہ سلجوقی filmi alaf laiala part 5 Pages: 122

SKU: 54885282952
4.8

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 11 - Aug 16

Description

Pages: 122

Valuable leadership lessons through powerful parables and stories from well-known leaders

We see the familiar concepts: transformational

یہ تین میم الفاظ عامر ہاشم خاکوانی صاحب کی تحریروں کی درست عکّاسی کرتے ہیں۔ ایک تہذیبی شائستگی اور ہم دردی کی مہک رچی بسی ہے ان کی صندلیں تحریروں میں۔ سو اِن حکیمانہ تحریروں کا خاصا ان میں نکتہ خیز حکایات و واقعات، دل چسپ انداز اور شستہ، رواں نثر ہے۔ ان میں ہر تحریر اپنے اندر ایک مکمل مضمون کا سامان رکھتی ہے۔ عامر ہاشم خاکوانی صحافیوں اور دانش وروں کی اُس معدوم ہوتی نسل کے چند آخری قیمتی لوگوں میں سے ہیں علم و فن، عجز و انکسار، عالمانہ بصیرت اور متانت جن کے جواہرِ خاص، وسعتِ ظرف جن کی فطرت اور تفکر و تدبر جن کا شیوہ ہے۔

شاہانہ ایلیا نے بے ساختگی اور بے تکلفی کی رو میں یہ پوری کتاب لکھی ہے جس میں خیالات، واقعات اور جذبات کی سچائی مکمل طور پر نمایاں ہے، کتاب کا آغاز تو ایک اداس فضا میں ہوتا ہے لیکن پھر جون ایلیا کی شخصیت اور ان کے شب و روز کے حوالےسے جو باتیں تحریر کی گئی ہیں وہ بہت دلچسپ اور اہم ہیں۔ شاہانہ نے جون ایلیا کے حالات زندگی جس سچائی اور بے باکی سے قلم بند کیے ہیں اس پر ان کی ہمت کی داد دینی چاہیے۔ یہ جون ایلیا کی پہلی بے تکلفانہ سوانح عمری ہے جس سے نہ صرف جون بلکہ ان کے پورے خاندان اور ان سے متعلق بہت قریبی واقعات کا علم ہوتا ہے۔

Sultan Malik Shah Saljoki - سلطان ملک شاہ سلجوقی filmi alaf laiala part 5 Pages: 122Pages: 284 Category: Biography .

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products