Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD150.00 USD180.00

Pay in 4 interest-free payments of $37.50 Learn more

Ana Aur Jibilat - انا اور جبلت zinda kitab number 342 Herbert's daughter

SKU: 6864940256
4.7

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 11 - Aug 16

Description

Herbert's daughter

and the role of everything from government to mass culture in our lives

یہ کہنا ہے اردو کے ممتاز ادیب مستنصر حسین تارڑ کا سر گنگا رام کے بارے میں۔ انھوں نے تو سر گنگا رام سے متعلق اپنی کتاب میں ’فادر آف لاہور‘ کے نام سے ایک تفصیلی باب بھی لکھا ہے۔ لاہور میں سر گنگا رام ہسپتال کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہو گا۔۔۔ لیکن وہ کونسی معروف رہائشی سکیم ہے جس کی بنیاد بھی انھوں نے رکھی؟ سر گنگا رام کی کہانی پیش کررہی ہیں نصرت جہاں جسے تحریر کیا ہے عقیل عباس جعفری نے۔

مسٹر جناح نے مجھے اغواء نہیں کیا، در حقیقت میں نے انہیں اغواء کیا ہے ۔ " رتی کے اس اعلان کے ساتھ ہی یہ مقدمہ ختم ہو گیا لیکن پارسی اخبارات اور کچھ مسلمان علماء نے قائد اعظم کے خلاف نفرت کا طوفان برپا کرنے کی کوشش کی ۔ کچھ مسلمان اخبارات نے قائد اعظم کا دفاع کیا لیکن جن مسلمان اخبارات نے قائد اعظم پر جھوٹے الزامات لگائے اُن کا ذکر زیف سید نے اپنے ناول میں نہیں کیا ۔ شائد ناول کے تقاضے کچھ اور ہوتے ہیں لیکن قائد اعظم کی اس شادی کو متنازعہ بنانے کیلئے جن مسلمانوں نے کم ظرفی دکھائی اُن کی تفصیل خواجہ رضی حیدر کی انگریزی کتاب " رتی جناح " میں موجود ہے - ایک بھارتی مصنفہ شیلا ریڈی نے بھی 2017 میں " مسٹر اینڈ مسز جناح " کے نام سے ایک کتاب لکھی جس میں محترمہ فاطمہ جناح کو رتی اور قائد اعظم میں اختلاف کی وجہ ثابت کرنے کی کو شش کی ۔ زیف سید کے ناول میں موجود تاریخی واقعات شیلا ریڈی کو غلط ثابت کرنے کیلئے کافی ہیں ۔

Pages: 1756

Ana Aur Jibilat - انا اور جبلت zinda kitab number 342 Herbert's daughterPages: 78 Category: Philosophy & Psychology Urdu Translation of The Ego & The The ID Translated By Mehmood Ayyaz

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products